قرنطینہ[1]

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وباء پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تاکہ وباء پھیلنے نہ پائے، قید طبی۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وباء پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تاکہ وباء پھیلنے نہ پائے، قید طبی۔